مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15208
باب: جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
في رمي جمرة العقبة
حدیث نمبر: 15208
١٥٢٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا ترمى جمرة العقبة يوم النحر حتى تطلع الشمس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں طلوع شمس سے پہلے رمی نہیں کی جائے گی۔