مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15174
باب: جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
من كان إذا استلم الحجر قبل يده
حدیث نمبر: 15174
١٥١٧٤ - (قال) (١): وقال عطاء: لم أمسح الركن إن لم أقبل يدي.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا: اگر میں اپنا ہاتھ نہ چوموں تو میں نے رکن کو نہیں چھوا۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].