مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15173
باب: جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
من كان إذا استلم الحجر قبل يده
حدیث نمبر: 15173
١٥١٧٣ - قال: قلت لعطاء وابن عباس؟ قال: وابن عباس، حسبت كثيرًا (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی ؟ آپ نے فرمایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی، میرا خیال ہے کثرت سے۔