مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15175
باب: جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
من كان إذا استلم الحجر قبل يده
حدیث نمبر: 15175
١٥١٧٥ - قال: وقال عمرو بن دينار: (يجفو) (١) من مسح الركن ولم يقبل يده.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا: جس نے رکن کو چھوا اور اپنا ہاتھ نہ چوما اس نے بےرخی برتی۔
حواشی
(١) في [أ، ز، جـ، ص]: (يجفا)، وفي [ب]: (لجفا)، وفي [ن]: (الجفا).