مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15172
باب: جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
من كان إذا استلم الحجر قبل يده
حدیث نمبر: 15172
١٥١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن عطاء قال: رأيت ابن عمر (وأبا سعيد) (١) وأبا هريرة إذا استلموا الركن يعني الحجر قبلوا أيديهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ، حضرت ابو سعید اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا وہ جب حجر اسود کا استلام کرتے تو اپنے ہاتھوں کو چومتے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص، ف، ن]، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (أبا سعيد).