مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15134

باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا

في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة

حدیث نمبر: 15134
١٥١٣٤ - ورأيت القاسم يتطوع (بينهما) (١)] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

اور میں نے حضرت قاسم کو دیکھا انھوں نے ان کے درمیان نفل پڑھے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ن، ف].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15134
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15134، ترقيم محمد عوامة ---)