مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15135
باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا
في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة
حدیث نمبر: 15135
١٥١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عبد الرحمن ابن الأسود عن أبيه أنه كان يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے تھے۔