مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15133

باب: عرفات میں ظہر وعصر کی نمازوں کے درمیان نفل نماز پڑھنا

في التطوع بين الظهر والعصر بعرفة

حدیث نمبر: 15133
١٥١٣٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن أنس بن سيرين، قال: رأيت ابن عمر لا يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ نے عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل نہ پڑھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15133
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14736»