حدیث نمبر: 15126
١٥١٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت القاسم يتطوع بين الظهر والعصر بعرفة.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو عرفات میں ظہر وعصر کے درمیان نفل پڑھتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت سالم کو دیکھا وہ نہ پڑھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15126
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15126، ترقيم محمد عوامة 14730)