مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15125

باب: محرم کو اگر چادر یا قمیص کی ضرورت پڑ جائے

في المحرم يحتاج إلى الرداء والقميص

حدیث نمبر: 15125
١٥١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن وعطاء قالا: إذا جمع ذلك في ساعة فعليه دم واحد، وإن فرق بين ذلك فلكل واحد من ذلك دم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ سارے کام ایک ساتھ ہی کرے تو اس پر ایک دم لازم ہے اور اگر علیحدہ علیحدہ وقت میں کرے تو ہر ایک کے بدلے دم لازم ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15125
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14729»