مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15116
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
حدیث نمبر: 15116
١٥١١٦ - وقال ابن عباس: ما نوى (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس کی وہ نیت کرے وہ ہے۔