مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15115
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
حدیث نمبر: 15115
١٥١١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء عن ابن عمر قال: من ضفر أو لبد أو عقص فليحلق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو بالوں کو گوندھے، یا (گوند وغیرہ سے) جمائے، یا جوڑا باندھے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے۔