حدیث نمبر: 15109
١٥١٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن معاذ بن العلاء قال: سمعت عكرمة بن خالد المخزومي يقول: لا أعلم على الصفا والمروة دعاءً موقتًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ بن خالد المخزومی ارشاد فرماتے ہیں کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا ہے کہ نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15109
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15109، ترقيم محمد عوامة 14715)