مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15108
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت
حدیث نمبر: 15108
١٥١٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح عن القاسم قال: ليس عليها دعاء موقت، فادع بما شئت وسل ما شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر مخصوص دعا نہیں ہے، جو چاہو دعا مانگ لو اور جو چاہو اللہ سے سوال کرلو۔