مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15110
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت
حدیث نمبر: 15110
١٥١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (فضيل) (١) عن زكريا عن الشعبي عن وهب بن الأجدع أنه سمع عمر يقول: (يبدأ) (٢) بالصفا و (يستقبل) (٣) البيت، ثم (يكبر) (٤) سبع تكبيرات، بين كل (تكبيرتين) (٥): حمد اللَّه و (الصلاة) (٦) على النبي و ﷺ و (يسأله) (٧) لنفسه وعلى المروة مثل ذلك (٨).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہب بن اجدع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو فرماتے ہوئے سنا : (آدمی) صفا سے ابتدا کرے اور بیت اللہ کی طرف رخ کرے، پھر سات تکبیریں پڑھے، اور ہر دو تکبیروں کے درمیان اللہ کی حمد، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود اور اپنی ذات کے لیے دعا مانگے، اور پھر مروہ پہاڑی پر بھی اسی طرح کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (الفضيل).
(٢) في [ص]: (تبدء).
(٣) في [ص]: (نستقبل).
(٤) في [ص]: (نكبر).
(٥) في [جـ، ص]: (تكبيرة).
(٦) في [جـ، ص]: (صلاة).
(٧) في [جـ]: (مسلمة).