مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15075
باب: محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال
حدیث نمبر: 15075
١٥٠٧٥ - (و) (١) عبد الملك عن عطاء أنهما لم (يكونا) (٢) يريان بأسا بأكل المحرم ما (أصاب) (٣) الحلال، إذا كان لم يصده من (أجله) (٤)، أو (قالا: له) (٥).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء سے (عبد الملک کے واسطے سے) مروی ہے کہ یہ دونوں حضرات اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ محرم وہ شکار کھالے جو حلال شخص نے کیا ہو، جب کہ اس نے اس کی خاطر شکار نہ کیا ہو، یا یوں فرمایا: اس کے لیے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يكونان).
(٣) في [جـ، ص]: (صاد)، وفي [ز]: (أصاد).
(٤) في [ص]: (أجعله).
(٥) في [جـ]: (قال: له)، وفي [ن]: (بالآلة)، وفي [ط]: (بآلته).