مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15074

باب: محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے

في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال

حدیث نمبر: 15074
١٥٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور محرم کھالے، جب کہ اس شخص نے اس کے لیے شکار نہ کیا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15074
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14683»