مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15076

باب: محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے

في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال

حدیث نمبر: 15076
١٥٠٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن يونس بن أبي إسحاق عن أبيه عن (سعد) (١) بن عياض قال: سئل ابن مسعود عن قوم محرمين لقوا قومًا حلالًا معهم لحم صيد فإما باعوهم وإما أطعموهم؟ فقال: لا بأس (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا گیا کہ محرم جماعت کی بغیر احرام والی جماعت سے ملاقات ہوئی اور ان کے پاس شکار کیا ہوا جانور کا گوشت ہو، تو کیا یہ اس سے خرید لے یا وہ ان کو کھلا دیں ؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ص]: (سعيد).
(٢) مجهول؛ لجهالة سعد بن عياض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15076
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14684»