مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15041
باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟
حدیث نمبر: 15041
١٥٠٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عطاء قال: لا تقربوه طيبًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو خوشبو نہیں لگائی جائے گی۔