مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15040
١٥٠٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: في المحرم يغطى رأسه ولا يكشف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر محرم کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا کھولا نہیں جائے گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبد).