مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15039
١٥٠٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "خمروا وجوهكم ولا تشبهوا باليهود" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ان کے چہروں کو ڈھانپ دو ، یہودیوں کی مشابہت اختیار مت کرو۔