مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟ باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
حدیث نمبر: 15033
١٥٠٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: (يغيب) (١) رأس المحرم إذا مات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرم کا اگر انتقال ہوجائے تو اس کے سر کو چھپا دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تغيب)، وفي [ن]: (يغطى).