مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15032

باب: محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟

في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟

حدیث نمبر: 15032
١٥٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (فضيل) (١) عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن المحرم يغطي رأسه إذا مات وإذا كفن؟ قال: قد غطى ابن عمر و (كشف) (٢) غيره (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کا اگر انتقال ہوجائے تو اس کو کفن دیتے وقت اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے سر ڈھانپا تھا اور ان کے علاوہ دوسروں نے کھلا رکھا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فطيل).
(٢) في [جـ، ص]: (كيف).
(٣) رجاله ثقات.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15032
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال بدر الدين العيني: سند جيد . ، ترقيم محمد عوامة: 14644»