حدیث نمبر: 15014
١٥٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الصلت عن عقبة بن صهبان قال: رأيت عثمان بالأبطح، وإن فسطاطه مضروب، وإن سيفه معلق بالفسطاط (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عقبہ بن صھبان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو مقام ابطح میں دیکھا، آپ کا خیمہ نصب تھا اور آپ کی تلوار خیمے میں لٹک رہی تھی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15014
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، الصلت متروك.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15014، ترقيم محمد عوامة 14626)