مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15012
باب: محرم کون سا ہتھیار ساتھ رکھ سکتا ہے
في المحرم ما يحمل من السلاح
حدیث نمبر: 15012
١٥٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن مرزوق عن عطية قال: سألت مولى لابن عمر عن موت ابن عمر، قال: أصابه رجل من أهل الشام بزج، فدخل عليه الحجاج (يعوده) (١)، فقال: لو أعلم من أصابك لفعلت وفعلت: قال: أنت أصبتني، أدخلت (السلاح الحرم) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام سے آپ کی موت کی وجہ دریافت کی ؟ انھوں نے فرمایا کہ اھل شام میں سے ایک شخص کے نیزے کا نچلا لوہے کا پھل آپ کو لگ گیا تھا، حجاج آپ کے پاس آپ کی عیادت کے لیے آیا اور کہنے لگا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ کو کس نے زخمی کیا ہے تو میں اس کے ساتھ اس طرح اس طرح کرتا، آپ نے فرمایا کہ تو نے ہی تو مجھے زخمی کیا ہے کہ تو حرم میں ہتھیار لے آیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (يعود).
(٢) في [جـ، ص]: (الحرم السلاح).