مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15011

باب: محرم کون سا ہتھیار ساتھ رکھ سکتا ہے

في المحرم ما يحمل من السلاح

حدیث نمبر: 15011
١٥٠١١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد وعطاء، قالا: لا يدخل المحرم بسلاح] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم شخص ہتھیار کے ساتھ مکہ میں داخل نہ ہو۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ، ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15011
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15012، ترقيم محمد عوامة: 14623»