مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14999
١٤٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرني إبراهيم (بن) (١) نافع قال: أخبرنا عبد اللَّه بن أبي نجيح عن مجاهد أنه كره أن يبيت ليلة تامة عن منى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد منیٰ کی پوری رات منیٰ سے باہر گزارنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ن]: (عن).