مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14998

باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره أن يبيت ليالي منى بمكة

حدیث نمبر: 14998
١٤٩٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء قال: سئل عن الرجل يبيت ليالي منى بمكة، قال: يتصدق بدرهم أو نحوه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ میں گزارے ؟ آپ نے فرمایا ایک درھم یا اس کے مثل کوئی چیز صدقہ کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14998
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14610»