مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15000

باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره أن يبيت ليالي منى بمكة

حدیث نمبر: 15000
١٥٠٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر الحنفي عن بكير بن مسمار عن سالم قال: يتصدق (بدينار) (١) يعني إذا بات عن منى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم فرماتے ہیں کہ اگر منیٰ سے باہر رات گزارے تو وہ ایک دینار صدقہ کرے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بدرهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15000
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14612»