مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14994
١٤٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن (الحسين) (١) بن عبد اللَّه (المدني) (٢) قال: سمعت محمد بن كعب يقول: من السنة إذا زرت البيت أن (لا) (٣) تبيت إلا بمنى (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہی ہے کہ جب تم نے طواف کرلیا تو اب راتیں منیٰ میں ہی گزارو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ن]: (الحسن).
(٢) في [أ، جـ، ص، ن]: (المزني).
(٣) سقط من: [ب]، وفي [أ، ز]: (إلا)، وكذا في [جـ].