مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14993
باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة
حدیث نمبر: 14993
١٤٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس أن يكون أول الليل (بمكة وآخره بمنى، ولا بأس أن يكون أول الليل) (١) بمنى وآخره بمكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ رات کا پہلا حصہ مکہ مکرمہ میں گزارے اور آخری حصہ منیٰ میں، اور اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ رات کا پہلا حصہ منیٰ میں اور آخری حصہ مکہ مکرمہ میں گزارے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].