مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14995
باب: جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أن يبيت ليالي منى بمكة
حدیث نمبر: 14995
١٤٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن حماد بن سلمة عن يوسف بن عبد اللَّه بن الحارث عن أبي قلابة قال: اجعلوا أيام منى (بمنى) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ایام منیٰ منیٰ میں ہی گزارو۔
حواشی
(١) في [أ]: (منى).