مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14953

باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟

في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)

حدیث نمبر: 14953
١٤٩٥٣ - وعن سعيد بن مسروق عن أبي صالح (قالا) (١): إذا أحرم وعليه قميص فليشقه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو صالح سے بھی یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14953
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3643»