مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14954
باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)
حدیث نمبر: 14954
١٤٩٥٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عاصم عن واصل عن أبي قتادة قال: يشقه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کو پھاڑ دے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ز].