مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14952
باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)
حدیث نمبر: 14952
١٤٩٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔