مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14951

باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟

في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)

حدیث نمبر: 14951
١٤٩٥١ - ومغيرة (و) (١) حصين عن الشعبي قالوا: يخرقه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی سے بھی یہی منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ وہ اس کو پھاڑ دے۔

حواشی
(١) في [ص]: (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14951
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14951، ترقيم محمد عوامة ---)