مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14950
باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)
حدیث نمبر: 14950
١٤٩٥٠ - ويونس عن (الحسن) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی اسی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (الحسين).