مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14949
باب: کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)
حدیث نمبر: 14949
١٤٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس قمیص کو پھاڑ دے۔