مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14918
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
من قال: يجزئ القارن طواف؟
حدیث نمبر: 14918
١٤٩١٨ - وعن هشام عن الحسن قالا: يطوف طوافًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اور حسن دونوں فرماتے ہیں کہ وہ ایک طواف کرے گا۔