مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14919
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
من قال: يجزئ القارن طواف؟
حدیث نمبر: 14919
١٤٩١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن (يمان) (٢) عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے بھی یہی مروی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص]: زيادة (يحيى).
(٢) في [أ، ب، ص، ن]: (بيان).