مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14917
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
من قال: يجزئ القارن طواف؟
حدیث نمبر: 14917
١٤٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن معمر عن الزهري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری سے بھی یہی مروی ہے۔