مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من قال: يجزئ القارن طواف؟ باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
حدیث نمبر: 14914
١٤٩١٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عطاء عن سعيد بن جبير قال: يجزئه طواف] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ایک طواف اس کے لیے کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].