مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14913

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا

من قال: يجزئ القارن طواف؟

حدیث نمبر: 14913
١٤٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر بن عبد اللَّه المزني عن سالم قال: إذا جمع بين الحج والعمرة فعليه طواف واحد وسعي واحد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جب حج اور عمرہ کو جمع کیا جائے تو ایک طواف اور ایک سعی کی جائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14913
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14532»