مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(في القارن من قال): يطوف طوافين باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا
حدیث نمبر: 14909
١٤٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن أبي عروبة عن أبي معشر عن إبراهيم في القارن قال: طوافان وسعيان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم حج قران کرنے والے کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ دو طواف اور دو سعی کرے گا۔