مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14908

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ حج قران کرنے والا دو طواف کرے گا

(في القارن من قال): يطوف طوافين

حدیث نمبر: 14908
١٤٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن القارن، فقالا: يطوف طوافين ويسعى سعيين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے حج قران کرنے والے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ دو طواف اور دو سعی کرے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14908
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14527»