مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14899
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
من كان يرى الإفراد ولا يقرن
حدیث نمبر: 14899
١٤٨٩٩ - قال: فسافر الأسود ثمانين ما بين حجة وعمرة لم يجمع بينهما.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت اسود نے حج اور عمرہ کے لیے اسی بار سفر کیا لیکن کبھی ان دونوں کو جمع نہیں کیا۔