مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14898
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
من كان يرى الإفراد ولا يقرن
حدیث نمبر: 14898
١٤٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل (بن) (١) إبراهيم عن أبي حمزة عن إبراهيم عن الأسود قال: قال عبد اللَّه بن مسعود: نسكان أحب إليّ أن يكون لكل واحد منهما شعث وسفر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دو عبادتیں (حج اور عمرہ) ایسی ہیں کہ مجھے یہ زیادہ پسند ہے کہ ان میں سے ہر ایک کے لیے الگ پراگندہ حالی اور الگ سفر ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].