مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14900
باب: جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
من كان يرى الإفراد ولا يقرن
حدیث نمبر: 14900
١٤٩٠٠ - وسافر عبد الرحمن بن الأسود ستين ما بين حجة وعمرة لم يجمع بينهما.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عبد الرحمن بن اسود نے حج اور عمرہ کے لیے ساٹھ بار سفر کیا لیکن کبھی ان دونوں کو جمع نہیں کیا۔