مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره أن يزور البيت أيام التشريق باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 14867
١٤٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الكريم عن مجاهد: أنه كره (زيارته) (١) أيام التشريق يعني بعد الواجب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد دوبارہ بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (زيارة البيت).