مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 14866
باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أن يزور البيت أيام التشريق
حدیث نمبر: 14866
١٤٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا زرت البيت يوم النحر فلا تعد إليه حتى تنفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ جب تم نے یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرلی تو اب واپس چلے جانے تک دوبارہ نہ کرو۔